عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، حَدَّثَنِي جَابِرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ ، قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَبَنٍ، فَقَالَ :" أَلَا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ تَعْرِضُ عَلَيْهِ عُودًا؟ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Humayd al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) narrated: I brought milk to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: 'Why did you not cover it, even by placing a stick across it?'
اردو ترجمہ
حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دودھ لایا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: 'تم نے اسے ڈھانپا کیوں نہیں، چاہے ایک لکڑی ہی آڑ رکھ دیتے؟'
