عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ : " حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ". فَلَقِيتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ بِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ : صَدَقَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr narrated: I asked Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) about nabidh made in clay jars. He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited it.' Then I met Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) and informed him of what Ibn Umar had said. He said: 'Abu Abd al-Rahman (Ibn Umar) has spoken the truth.'
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹکے کی نبیذ کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حرام فرمایا ہے۔' پھر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ملا اور انہیں ابن عمر کی بات بتائی۔ انہوں نے فرمایا: ابوعبدالرحمن (ابن عمر) نے سچ فرمایا ہے۔
