راویAisha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا أَجْنَبَ فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ، تَوَضَّأَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: Whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was in a state of major ritual impurity (janabah) and wanted to eat or sleep, he would perform ablution (wudu).
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب جنابت کی حالت میں ہوتے اور کھانا کھانا یا سونا چاہتے تو وضو فرماتے۔
