راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ :" أُهْدِيَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمْرٌ فَأَخَذَ يُهَدِّيهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: Dates were gifted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he began distributing them.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھجوریں ہدیہ میں دی گئیں تو آپ انہیں تقسیم کرنے لگے۔
