عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ : " غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍنَأْكُلُ الْجَرَادَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) narrated: 'We went on seven military expeditions with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in which we ate locusts.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: 'ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شرکت کی جن میں ہم ٹڈیاں کھاتے تھے۔'
