عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ : وَسَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ :" سَعَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ، وَنَحْنُ نَسْتُرُهُ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ أَنْ يُصِيبَهُ أَحَدٌ بِحَجَرٍ أَوْ بِرَمْيَةٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performed Sa'i between Safa and Marwah, and we were shielding him from the people of Makkah so that no one could hit him with a stone or any projectile.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صفا و مروہ کے درمیان سعی فرمائی اور ہم آپ کو اہل مکہ سے چھپا رہے تھے تاکہ کوئی آپ کو پتھر یا کسی چیز سے نہ مارے۔'
