عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونِ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًى ،فَمِنَّا مَنْ يُكَبِّرُ وَمِنَّا مَنْ يُلَبِّي "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: 'We set out with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) from Mina; some of us were saying Takbir and some of us were reciting Talbiyah.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: 'ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ سے نکلے، ہم میں سے کوئی تکبیر کہہ رہا تھا اور کوئی تلبیہ پڑھ رہا تھا۔'
