عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَحْمِ حِمَارِ وَحْشٍ، فَرَدَّهُ وَقَالَ : " إِنَّاحُرُمٌ لَا نَأْكُلُ الصَّيْدَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'b ibn Jaththamah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was presented with the meat of a wild donkey, but he returned it and stated: 'We are in the state of Ihram; we do not eat hunted game.'
اردو ترجمہ
حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جنگلی گدھے کا گوشت پیش کیا گیا تو آپ نے اسے واپس فرما دیا اور ارشاد فرمایا: 'ہم محرم ہیں، شکار نہیں کھاتے۔'
