عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاق ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَطَاوُسٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ". قَالَ إِسْحَاق L927 : قَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً : عَنْ عَطَاءٍ، وَمَرَّةً، عَنْ طَاوُسٍ، وَجَمَعَهُمَا مَرَّةً
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had cupping done while he was in the state of Ihram. Ishaq said: Sufyan sometimes narrated from Ata, sometimes from Tawus, and once combined both narrators together.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔ اسحاق نے کہا: سفیان نے کبھی عطاء سے اور کبھی طاؤس سے روایت کیا اور ایک بار دونوں کو جمع کیا۔
