عربی (اصل)
قَالَ يَحْيَى : وَذَكَرَ نَافِعٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَزِيدُ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ :" لَبَّيْكَ وَالرَّغْبَاءُ إِلَيْكَ وَالْعَمَلُ، لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ "
انگریزی ترجمہ
Nafi' mentioned that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) used to add these words: "Labbaik, and the earnest desire is toward You, and all deeds. Labbaik, labbaik."
اردو ترجمہ
نافع نے ذکر کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ان الفاظ کا اضافہ فرماتے: "لبیک، اور تیری طرف رغبت ہے اور عمل۔ لبیک لبیک۔"
