عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ يَوْمًا تَصُومُهُ قُرَيْشٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ ، صَامَهُوَأَمَرَ بِصِيَامِهِ، حَتَّى إِذَا فُرِضَ رَمَضَانُ، كَانَ رَمَضَانُ هُوَ الْفَرِيضَةُ، وَتُرِكَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ، وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) said: "The day of Ashura was a day that the Quraysh used to fast in the pre-Islamic period. When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to Madinah, he fasted it and commanded fasting on it. When Ramadan was made obligatory, he stated: 'Whoever wishes may fast (on Ashura) and whoever wishes may leave it.'"
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: "عاشورا کا دن ایک ایسا دن تھا جس میں قریش زمانہ جاہلیت میں روزہ رکھتے تھے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینے تشریف لائے تو آپ نے اس دن روزہ رکھا اور اس کے روزے کا حکم دیا۔ جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو فرمایا: 'جو چاہے (عاشورا کا) روزہ رکھے اور جو چاہے چھوڑ دے۔'"
