عربی (اصل)
وَلِلْبُخَارِيِّ: " مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ " 1 .1 - هذه رواية البخاري برقم ( 2240 ).
انگریزی ترجمہ
al-Bukhari has:"Those who pay in advance for anything."
اردو ترجمہ
بخاری کی روایت میں ہے: جو شخص کسی بھی چیز میں سلف کرے (تو مقررہ ناپ، وزن اور مدت تک کرے)۔
