عربی (اصل)
وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { اِشْتَرَيْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ قِلَادَةً بِاِثْنَيْ عَشَرَ دِينَاراً, فِيهَا ذَهَبٌ وَخَرَزٌ، فَفَصَلْتُهَا 1 فَوَجَدْتُ فِيهَا أَكْثَرَ مِنْ اِثْنَيْ عَشَرَ دِينَاراً, فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ: " لَا تُبَاعُ حَتَّى تُفْصَلَ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 2 .1 - أي: جعلت الذهب وحده والخرز وحده.2 - صحيح. رواه مسلم ( 1591 ) ( 90 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Fadala bin 'Ubaid (may Allah be well pleased with him) that I bought a necklace for twelve Dinars at the battle of Khaibar and it contained gold and gems. I considered them separately and found that it was worth more than twelve Dinars. I told the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about that and he said, "It must not be sold till the contents are considered separately." .
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے خیبر کے دن بارہ دینار میں ایک ہار خریدا جس میں سونا اور موتی تھے۔ میں نے انہیں الگ الگ کیا تو سونا بارہ دینار سے زیادہ نکلا۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: جب تک الگ الگ نہ کیا جائے اس وقت تک نہ بیچا جائے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
