عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنْ أَقَالَ مُسْلِماً بَيْعَتَهُ, أَقَالَهُ اَللَّهُ عَثْرَتَهُ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَابْنُ مَاجَهْ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ, وَالْحَاكِمُ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 3460 )، وابن ماجه ( 2199 )، وابن حبان ( 7 / 243 )، والحاكم ( 2 / 45 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat :Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever accepts back what he sold to a Muslim, Allah will forgive his fault." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی بیع (سودا) فسخ کر دے (واپس لے لے)، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی لغزش معاف فرمائے گا۔ اسے ابو داؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ابن حبان اور حاکم نے صحیح قرار دیا۔
