عربی (اصل)
وَأَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ 1 فِي " اَلْمَرَاسِيلِ " لِعِكْرِمَةَ, وَهُوَ اَلرَّاجِحُ.1 - مراسيل أبي داود ( 183 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dawud reported in al-Marasil as a saying of 'Ikrimah, and that is the strongest opinion.
اردو ترجمہ
ابو داؤد نے اسے المراسیل میں عکرمہ کی مرسل روایت سے نقل کیا ہے اور یہی راجح ہے۔
