عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا تَشْتَرُوا اَلسَّمَكَ فِي اَلْمَاءِ; فَإِنَّهُ غَرَرٌ } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَأَشَارَ إِلَى أَنَّ اَلصَّوَابَ وَقْفُهُ 1 .1 - ضعيف. رواه أحمد ( 3676 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not buy the fish that is in the water, for it involves uncertainty (risk)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانی میں مچھلی نہ خریدو کیونکہ یہ غرر (دھوکے کا معاملہ) ہے۔ اسے احمد نے روایت کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ اس کا موقوف ہونا صحیح تر ہے۔
