عربی (اصل)
وَعَنْ اَلْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -نَحَرَ قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ, وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ بِذَلِكَ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1811 ).
انگریزی ترجمہ
Al-Maisur bin Makhramah (RAA) narrated, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed his animal before he shaved and commanded his companions to do so.’ Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت مِسوَر بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سر مُنڈوانے سے پہلے قربانی کی اور اپنے صحابہ کو بھی ایسا ہی حکم دیا۔ (بخاری)
