عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { رَمَى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -اَلْجَمْرَةَ يَوْمَ اَلنَّحْرِ ضُحًى, وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا زَادَتْ اَلشَّمْسُ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1299 ) ( 314 ). وفيه: " وأما بعد، فإذا زالت الشمس " برفع " بعد " ودون لفظ: " ذلك ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (RAA) narrated, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) threw Jamrat—ul 'Aqabah on the Day of Sacrifice (the 9th of Dhul Hijjah) in the forenoon. On the following days he threw them when the sun had passed its meridian.’ Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یوم النحر کو چاشت کے وقت جمرہ (عقبہ) کو کنکریاں ماریں، اس کے بعد (ایام تشریق میں) زوال کے بعد ماریں۔ (مسلم)
