عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -تَجَرَّدَ لِإِهْلَالِهِ وَاغْتَسَلَ } رَوَاهُ اَلتِّرْمِذِيُّ وَحَسَّنَهُ 1 .1 - حسن. رواه الترمذي ( 830 )، وقال: حسن غريب. قلت: وله شاهدان عن عائشة، وابن عباس خرجتهما في " الأصل ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid bin Thabit (RAA) narrated, ‘When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) intended to make Ihram for Hajj, he would wash, and take off his ordinary clothes (and put on his white Ihram)." Related by At-Tirmidhi who declared it to be Hadith-Hasan.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھنے کے لیے کپڑے اتارے اور غسل فرمایا۔ (ترمذی نے حسن قرار دیا ہے)
