عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ اَلْخُدْرِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: { لَا تُشَدُّ اَلرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: اَلْمَسْجِدِ اَلْحَرَامِ, وَمَسْجِدِي هَذَا, وَالْمَسْجِدِ اَلْأَقْصَى } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1197 )، ومسلم ( 2 / 975 - 976 / 415 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa 'id AI-Khudri (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“One should not undertake journeys except to three mosques: al-Masque al-Haram (in Makkah ), the Aqsa mosque, or this mosque (in Madinah)." Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین مسجدوں کے سوا (ثواب کی نیت سے) سفر نہ کیا جائے: مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ۔ (متفق علیہ)
