عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ بِلَفْظِ: { لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ } 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1162 ) وهو إحدى روايات الحديث السابق.
انگریزی ترجمہ
Muslim narrated on the authority of Hadrat Abu Qatadah, “May he not fast or break his fast."
اردو ترجمہ
اور مسلم میں حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان الفاظ میں ہے: نہ اس نے روزہ رکھا نہ افطار کیا۔
