عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَصُومَنَّ أَحَدُكُمْ يَوْمَ اَلْجُمُعَةِ, إِلَّا أَنْ يَصُومَ يَوْمًا قَبْلَهُ, أَوْ يَوْمًا بَعْدَهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1985 )، ومسلم ( 1144 ) ( 147 )، وتصرف الحافظ في بعض ألفاظه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah, narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“None of you should fast on Friday, unless he fasts together with the day before or the day after.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی جمعے کے دن روزہ نہ رکھے الّا یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھے۔ (متفق علیہ)
