عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ, فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1393 ).
انگریزی ترجمہ
A’ishah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Do not speak badly of the dead, they have already seen the result of (the deeds) that they sent on before them.” Related by Al·Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مُردوں کو بُرا نہ کہو، کیونکہ وہ جو کچھ (اعمال) آگے بھیج چکے تھے اس تک پہنچ چکے ہیں۔ (بخاری)
