عربی (اصل)
وَلِلْبُخَارِيِّ: { لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي اَلْمَاءِ اَلدَّائِمِ اَلَّذِي لَا يَجْرِي, ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ } 1 . وَلِمُسْلِمٍ: "مِنْهُ" 2 . وَلِأَبِي دَاوُدَ: { وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنْ اَلْجَنَابَةِ } 3 .1 - البخاري رقم (239) . 2 - مسلم رقم (282). 3 - سنن أبي داود (70) .
انگریزی ترجمہ
Another version of Al-Bukhari has:“None of you should urinate in stagnant water that is not flowing, and then take bath in it”. A version of Muslim has the words “from it (i.e. the water)”. A version of Abu Da’ud has: “One should not take bath in it from sexual impurity”.
اردو ترجمہ
اور بخاری کی روایت میں ہے: تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں جو بہتا نہ ہو پیشاب نہ کرے، پھر اس میں غسل کرے۔ اور مسلم کی روایت میں لفظ "اس سے" ہے۔ اور ابو داؤد کی روایت میں ہے: اور اس میں جنابت سے غسل نہ کرے۔
