عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رضى الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا, فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1310)، ومسلم (959) (77)، واللفظ لمسلم، ولفظ البخاري مثله إلا أن عنده: "فلا يقعد".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa’id (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Stand up when you see a funeral procession, and he who accompanies it should not sit down until the coffin is placed on the ground." Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ، اور جو اس کے ساتھ ہو وہ نہ بیٹھے جب تک (جنازہ) رکھ نہ دیا جائے۔ (متفق علیہ)
