عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - عَنِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ, فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا إِلَيْهِ, وَإِنْ تَكُ سِوَى ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1315)، ومسلم (944) (50).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah said, "Hurry up when you carry the dead body (the janazah), for if the deceased is righteous, you would be taking it to something better, and if he or she is an evil person, then you will be getting him or her off your necks.’ Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنازے کو جلدی لے جاؤ، اگر وہ نیک ہے تو تم اسے خیر کی طرف پہنچا رہے ہو، اور اگر اس کے سوا (برا) ہے تو ایک برائی ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔ (متفق علیہ)
