عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { أُتِيَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -بِرَجُلٍ قَتَلَ نَفْسَهُ بِمَشَاقِصَ, فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - حسن. رواه مسلم (978). مشاقص: جمع مشقص، وهو نصل عريض.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Samurah (RAA) narrated, ‘A man who killed himself with a broad-headed arrow, was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) but he did not offer the funeral prayer for him.’ Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے چوڑے سرے والے تیروں سے خودکشی کی تھی، آپ نے اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ (مسلم)
