عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: { كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ, وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (201)، ومسلم (325) (51).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) used only one Mudd of water for ablution and one Sa’ to five Mudd of water for his bath .
اردو ترجمہ
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مد پانی سے وضو فرماتے اور ایک صاع سے پانچ مد تک پانی سے غسل فرماتے۔
