عربی (اصل)
وَزَادَ اَلْبُخَارِيُّ فِي "اَلْأَدَبِ اَلْمُفْرَدِ". { وَكَانَ يَلْبَسُهَا لِلْوَفْدِ وَالْجُمُعَةِ } 1 .1 - حسن. رواه البخاري في "الأدب ��لمفرد" ص (127-128/رقم 348).
انگریزی ترجمہ
al-Bukhari added in Adab al-Mufrad:"He used to wear it on the visit of a delegation and on Fridays."
اردو ترجمہ
اور بخاری نے ادب المفرد میں اضافہ کیا ہے: آپ اسے وفد (آنے والے سفیروں) کے لیے اور جمعہ کے دن پہنا کرتے تھے۔
