عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عَمْرِوٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا, قَالَ: { رَأَى عَلَيَّ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ, فَقَالَ: "أُمُّكَ أَمَرَتْكَ بِهَذَا?" } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2077)، وتمامه قال عبد الله بن عمرو: قلت: أغسلهما. قال: "بل أحرقهما".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw me in two clothes dyed in safflower (a red dye), whereupon he said: "Did your mother order you to do this?" .
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ پر زعفران رنگے دو کپڑے دیکھے تو فرمایا: کیا تیری ماں نے تجھے یہ پہننے کا حکم دیا ہے؟ (مسلم)
