عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ - رضى الله عنه - قَالَ: { نَهَى اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ لُبْسِ اَلْحَرِيرِ إِلَّا مَوْضِعَ إِصْبَعَيْنِ, أَوْ ثَلَاثٍ, أَوْ أَرْبَعٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِمُسْلِمٍ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (10/284-285/فتح)، ومسلم (2069) (15).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the wearing of silk except the space of two or three or four fingers. .
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم پہننے سے منع فرمایا سوائے دو، تین یا چار انگلیوں کے بقدر۔ (متفق علیہ، الفاظ مسلم کے ہیں)
