عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: { أَصَابَنَا -وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اَللَّهِ- - صلى الله عليه وسلم -مَطَرٌ قَالَ: فَحَسَرَ ثَوْبَهُ, حَتَّى أَصَابَهُ مِنَ اَلْمَطَرِ, وَقَالَ: "إِنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ" } رَوَاهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (898).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat :Rain fell upon us while we were with Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him). He opened his garment till some of the rain fell upon him. He then said, "It has only recently been created by its Rabb." .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش ہوئی، آپ نے اپنا کپڑا ہٹایا یہاں تک کہ بارش آپ پر پڑی، اور فرمایا: یہ اپنے رب کے پاس سے ابھی آئی ہے۔ (مسلم)
