عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّهُمْ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ. فَصَلَّى بِهِمْ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -صَلَاةَ اَلْعِيدِ فِي اَلْمَسْجِدِ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ بِإِسْنَادٍ لَيِّنٍ 1 .1 - منكر. رواه أبو داود (1160).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that it rained on an 'Eid day, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led them (the people) in the 'Eid prayer in the mosque. .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ عید کے دن بارش ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو مسجد میں عید کی نماز پڑھائی۔ (حضرت ابوداؤد)
