عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنِ اغْتَسَلَ, ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ, فَصَلَّى مَا قُدِّرَ لَهُ, ثُمَّ أَنْصَتَ, حَتَّى يَفْرُغَ اَلْإِمَامُ مِنْ خُطْبَتِهِ, ثُمَّ يُصَلِّي مَعَهُ: غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ اَلْأُخْرَى, وَفَضْلُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (857) (27).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever takes a bath, then comes to al-Jumu'ah prayer, then prays what was fixed for him, then keeps silent till the Imam finishes the Khutbah (religious talk - sermon), and then prays along with him - his sins (committed) between that time and the next Friday will be forgiven, with an addition of three days more." .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غسل کرے، پھر جمعہ کے لیے آئے اور جتنی نماز مقدر ہو پڑھے، پھر خطبہ ختم ہونے تک خاموش رہے، پھر امام کے ساتھ نماز پڑھے تو اس کے اس جمعہ اور اگلے جمعہ کے درمیان کے گناہ اور مزید تین دنوں کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
