عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبَعًا } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (881).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When anyone of you prays the Jumu'ah prayer, he should pray four (optional) Rak'at after it." .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز پڑھ لے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے۔ (مسلم)
