عربی (اصل)
حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - فِي "اَلصَّحِيحَيْنِ" مَرْفُوعًا: { إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ: أَنْصِتْ يَوْمَ اَلْجُمُعَةِ وَالْإِمَامِ يَخْطُبُ, فَقَدْ لَغَوْتَ } 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (935)، ومسلم (851). ومعنى: "لغوت": قال الزين بن المنير: اتفقت أقوال المفسرين على أن اللغو ما لا يحسن من الكلام.
انگریزی ترجمہ
Hadrat This Hadith interprets the Marfu' Hadith of Hadrat Abu Hurairah reported in the Sahihain:On Friday, when the Imam is delivering the Khutbah (religious talk), if you say to your companion to keep quiet, then indeed you have committed a sin (error/something senseless).
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث صحیحین میں مرفوعاً مروی ہے: جب تو جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے کہے 'خاموش ہو جا' جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، تو تو نے لغو بات کی۔
