عربی (اصل)
وَفِي لَفْظٍ لِمُسْلِمٍ: { كُنَّا نَجْمَعُ مَعَهُ إِذَا زَالَتِ اَلشَّمْسُ, ثُمَّ نَرْجِعُ, نَتَتَبَّعُ اَلْفَيْءَ } 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (860) (31).
انگریزی ترجمہ
And in a narration of Muslim:"We used to offer the Friday prayers with him when the sun passed the meridian. We would then return and try to find the afternoon shadow.
اردو ترجمہ
مسلم کی ایک روایت میں ہے: ہم جمعے کی نماز آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سورج ڈھلنے پر پڑھتے پھر واپس آ کر سائے ڈھونڈتے۔
