عربی (اصل)
وَلَهُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: { ثَمَانِيَ عَشْرَةَ } 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (1229) وفي سنده علي بن زيد بن جدعان، وهو ضعيف.
انگریزی ترجمہ
The narration of Abu Dawud from Hadrat 'Imran bin Husain (may Allah be well pleased with him) has:"eighteen days."
اردو ترجمہ
ابو داؤد کی حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں ہے: اٹھارہ دن۔
