عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ زَيْدٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَتَى بِثُلُثَيْ مُدٍّ, فَجَعَلَ يَدْلُكُ ذِرَاعَيْهِ } أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ خُزَيْمَة َ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد (4/39)، وابن خزيمة (118) واللفظ لابن خزيمة.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ‘Abdullah bin Zaid (rad) that Two thirds of a Mudd (of water) was brought to he Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (for ablution) so he began rubbing his arms. .
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دو تہائی مد پانی لایا گیا تو آپ اپنے بازوؤں کو ملنے لگے۔
