عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رضى الله عنه - قَالَ : { لَيْسَ اَلْوِتْرُ بِحَتْمٍ كَهَيْئَةِ اَلْمَكْتُوبَةِ , وَلَكِنْ سُنَّةٌ سَنَّهَا رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -} رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَاَلتِّرْمِذِيُّ وَحَسَّنَهُ وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ . 11 - رواه النسائي ( 3 / 229 ) ، والترمذي ( 453 و 454 ) ، والحاكم ( 1 / 300 ) . وقال الترمذي : حديث حسن .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Ali bin Abu Talib (may Allah be well pleased with him) that the Witr prayer is not obligatory as the prescribed prayer is , but it is a Sunnah which was established by the practice of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him). .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: وتر فرض نمازوں کی طرح لازم (فرض) نہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے سنت مقرر فرمایا اور ارشاد فرمایا: بے شک اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے، پس اے اہل قرآن! وتر پڑھو۔
