عربی (اصل)
وَفِي لَفْظٍ: { بَدَأَ بِمُقَدَّمِ رَأْسِهِ, حَتَّى ذَهَبَ بِهِمَا إِلَى قَفَاهُ, ثُمَّ رَدَّهُمَا إِلَى اَلْمَكَانِ اَلَّذِي بَدَأَ مِنْهُ } 1 .1 - البخاري (185)، ومسلم (235).
انگریزی ترجمہ
In another narration by al-Bukhari and Muslim:"He started with the front of his head, moved them (his hands) to the nape of his neck, and then returned them to the place where he started."
اردو ترجمہ
اور ایک روایت میں ہے: سر کے اگلے حصے سے شروع کیا یہاں تک کہ دونوں ہاتھوں کو گدی تک لے گئے، پھر واپس اسی جگہ لائے جہاں سے شروع کیا تھا۔
