عربی (اصل)
وَهِيَ فِي رِوَايَةٍ لَهُ : { وَلَمْ يَسْجُدْ حَتَّى يَقَّنَهُ اَللَّهُ تَعَالَى ذَلِكَ } . 11 - منكر رواه أبو داود (1012) في سنده محمد بن كثير بن أبي عطاء يروي مناكير ، خاصة عن الأوزاعي ، وهذا منها .
انگریزی ترجمہ
And in another narration:"and he did not prostrate till Allah made him certain of this (i.e. as-Sahw)."
اردو ترجمہ
اور ایک اور روایت میں ہے: آپ نے سجدے سہو اس وقت تک نہیں کیے جب تک اللہ نے آپ کو یقین نہیں دلا دیا (کہ بھول ہوئی ہے)۔
