عربی (اصل)
وَفِي أُخْرَى , لِأَحْمَدَ وَأَبِي دَاوُدَ , وَاَلتِّرْمِذِيِّ , وَابْنِ حِبَّانَ : { لَعَلَّكُمْ تَقْرَءُونَ خَلْفَ إِمَامِكُمْ ? " قُلْنَا : نِعْمَ . قَالَ : "لَا تَفْعَلُوا إِلَّا بِفَاتِحَةِ اَلْكِتَابِ , فَإِنَّهُ لَا صَلَاةِ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا } 11 - حسن . رواه أحمد (5/321 - 322) ، وأبو داود (823) ، والترمذي (311) ، وابن حبان (1785). وقال الترمذي : "حديث حسن " .
انگریزی ترجمہ
And in another narration of Ahmad, Abu Dawud, at-Tirmidhi, and Ibn Hibban is:"Perhaps you recite behind your Imam?" We replied, "Yes." He said, "Do not do so except when it is (Surat) Fatiha al-Kitab, for the Salat (prayer) of the one who does not recite it, is not accepted."
اردو ترجمہ
اور احمد، ابو داؤد، ترمذی اور ابن حبان کی ایک اور روایت میں ہے: شاید تم اپنے امام کے پیچھے (قراءت) پڑھتے ہو؟ ہم نے عرض کیا: ہاں، جلدی جلدی پڑھتے ہیں۔ فرمایا: سورۃ الفاتحہ کے سوا ایسا نہ کرو کیونکہ جو شخص اسے نہ پڑھے اس کی نماز نہیں۔
