عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا- قَالَتْ : { أُصِيبَ سَعْدٌ يَوْمَ اَلْخَنْدَقِ , فَضَرَبَ عَلَيْهِ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -خَيْمَةً فِي اَلْمَسْجِدِ , لِيَعُودَهُ مِنْ قَرِيبٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 11 - صحيح . رواه البخاري (463) ، ومسلم (1769) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with him) that On the day of al-Khandaq (battle of the Trench), Sa'd was injured and Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) pitched a tent for him in the mosque to visit him from a close distance. .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ غزوہ خندق کے دن حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ زخمی ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لیے مسجد میں خیمہ نصب فرمایا تاکہ قریب سے ان کی عیادت فرماتے رہیں۔
