عربی (اصل)
وَفِي "اَلصَّحِيحِ" عَنْ مُعَيْقِيبٍ نَحْوُهُ بِغَيْرِ تَعْلِيلٍ. 11 - صحيح . رواه البخاري (1207) ، ومسلم (546) ولفظه : " إن كنت فاعلا فواحدة".
انگریزی ترجمہ
Hadrat It is also reported in as-Sahih on the authority of Mu'aiqib without mention of the reason.
اردو ترجمہ
اور صحیح مسلم میں حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی مضمون کی روایت ہے مگر اس میں سبب مذکور نہیں۔
