عربی (اصل)
وَلِأَبِي دَاوُدَ: فِي حَدِيثِ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ قَالَ : أَنَا رَأَيْتُهُ - يَعْنِي : اَلْأَذَانُ - وَأَنَا كُنْتُ أُرِيدُهُ . قَالَ : "فَأَقِمْ أَنْتَ " وَفِيهِ ضَعْفٌ أَيْضًا 1 .1 - ضعيف . رواه أبو داود (512).
انگریزی ترجمہ
Hadrat It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin Zaid in another narration of the Hadith reported by Abu Dawud that I saw it, i.e. the Adhan (in a vision) and I wanted to announce it. Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "You pronounce the Iqamah." .
اردو ترجمہ
اور ابو داؤد کی ایک اور روایت میں حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے کہ میں نے خواب میں (اذان کے کلمات) دیکھے، میں چاہتا تھا کہ خود اذان دوں مگر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت بلال کو سکھا دو۔
