عربی (اصل)
وَعَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ الْلَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: { مَرَّ رَسُولُ الْلَّهِ - صلى الله عليه وسلم -بِشَاةٍ يَجُرُّونَهَا، فَقَالَ: "لَوْ أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا؟" فَقَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، فَقَالَ: "يُطَهِّرُهَا الْمَاءُ وَالْقَرَظُ" } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (4126)، والنسائي (774-175)، وله ما يشهد له.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Maimuma that Narrated (rad): Some people dragging a (dead) goat passed by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He told them, “Had you better taken its skin”. They said, “It is dead”. He said, “Water and the leaves of the Acacia tree will purify it”. .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ایک بکری کے پاس سے گزر ہوا جسے لوگ گھسیٹ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیوں نہیں اس کی کھال اتار لیتے؟ لوگوں نے عرض کیا: یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانی اور ببول کے پتے اسے پاک کر دیں گے۔
