عربی (اصل)
وَزَادَ أَحْمَدُ فِي آخِرِهِ قِصَّةَ قَوْلِ بِلَالٍ فِي آذَانِ اَلْفَجْرِ: { اَلصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ اَلنَّوْمِ } 1 .1 - انظر ما قبله.
انگریزی ترجمہ
Ahmad added to the end of the above Hadith, the story of BIlal's statement in the Fajr Adhan (morning prayer call):as-Salatu khairun minan-nawm - "Prayer is better than sleep".
اردو ترجمہ
اور احمد نے اس حدیث کے آخر میں حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فجر کی اذان میں الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ (نماز نیند سے بہتر ہے) کا قصہ نقل کیا ہے۔
