عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلْفَجْرُ فَجْرَانِ: فَجْرٌ يُحَرِّمُ اَلطَّعَامَ وَتَحِلُّ فِيهِ اَلصَّلَاةُ, وَفَجْرٌ تَحْرُمُ فِيهِ اَلصَّلَاةُ - أَيْ: صَلَاةُ اَلصُّبْحِ - وَيَحِلَّ فِيهِ اَلطَّعَامُ } رَوَاهُ اِبْنُ خُزَيْمَةَ, وَالْحَاكِمُ, وَصَحَّحَاهُ 1 .1 - صحيح. رواه ابن خزيمة (356)، وعنه الحاكم (191)، ويشهد له ما بعده.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated that, "Dawn is of two types; the dawn in which eating is forbidden (for the fasting person) and prayer is permitted and the dawn in which prayer is forbidden i.e. the morning prayer and eating is permitted." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فجر دو قسم کی ہے: ایک وہ جس میں کھانا حرام ہو جاتا ہے اور نماز جائز ہو جاتی ہے، اور دوسری وہ جس میں نماز حرام (یعنی فجر کی نماز ابھی جائز نہیں) ہوتی ہے مگر کھانا جائز ہوتا ہے (یعنی صبح کاذب)۔
