عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ يَقُولُ اَللَّهُ -تَعَالَى-: أَنَا مَعَ عَبْدِي مَا ذَكَرَنِي, وَتَحَرَّكَتْ بِي شَفَتَاهُ } أَخْرَجَهُ ابْنُ مَاجَهْ, وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ, وَذَكَرَهُ اَلْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا . 1 .1 - صحيح. رواه ابن ماجه (3792)، وابن حبان (815) موصولا بسند صحيح، وعلقه البخاري (13 / 499 / فتح) بصيغة الجزم.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Allah, the Most High says: ‘l am with my slave when he remembers me and his lips move with my mention.” Related by Ibn Majah and Ibn Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوں جب تک وہ مجھے یاد کرتا رہے اور اس کے ہونٹ (میری یاد سے) حرکت کرتے رہیں"۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے اور بخاری نے اسے تعلیقاً ذکر کیا ہے۔
